: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عادل آباد، 2 جنورى (يو اين آئى) ايک پوليس کانسٹيبول نے آج اس ضلع کے ديواپور تھانے ميں اپنى سروس پسٹل سے مبينہ طور پرخود کو گولى مار کر جان دے دى۔ پوليس کے مطابق ايسا لگتا ہے کہ
لکشمى سگر نامى اس کانسٹيبل نے يہ انتہائى قدم اپنى بيمارى سے عاجز آکر اٹھايا ہے۔ لاش کو مقامى گورنمنٹ اسپتال بھيج ديا گيا ہے۔ تاہم پوليس وثوق کے ساتھ اس واقعہ کى وجہ نہيں بتا سکى ہے۔